ہندوستان

انصاف بھٹکتا پھرتا ہے میزانِ عدالت آج کہاں!فیاض احمد صدیقی

انصاف بھٹکتا پھرتا ہے میزانِ عدالت آج کہاں!

مولانا فیاض احمد صدیقی رحیمی انعام وہار سبھاپور دھلی این سی آر :
*فیصلہ اگرچہ موافق نہیں آیا لیکن پوری مسلم قوم مندر کے لئے مسجد کی جگہ دینے کے گناہ سے بچ گئی ،*
 *اگر کسی کے فارمولے پر عمل کیا جاتا اور از خود مسجد کی جگہ سونپ دی جاتی تو شرعی طور پر پوری ملت اس گناہ میں مبتلا ہوجاتی*
*مسلم پرسنل لاء بورڈ اور جمعیۃ علماء ہند کی درو اندیشی کو سلام کہ انہوں نے ملت کے گریبان کو داغ دار ہونے سے بچائے رکھا، کسی قسم کا کوئی سودا نہیں کیا،*
*کل قیامت کے دن ہم اپنے عذر کو پیش کرنے کے لائق ہوں گے، ورنہ دوسری صورت میں ہم دنیا و آخرت میں رسوا ہوتے، دنیا میں آنے والی نسلیں ہمیں ملت فروش سے یاد کرتیں اور آخرت میں ہمارا گریبان داغ دار ہوتا،*
 *آج اگرچہ ہمیں فتح نصیب نہیں ہوئی لیکن ہم دنیا و آخرت میں رسوائی سے بچ گئے
مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close