ہندوستان

شاہ ملت مولانا سید انظر شاہ قاسمی کا بیان بروز ہفتہ

شاہ ملت مولانا سید انظر شاہ قاسمی کا بیان
بنگلور:آج بروز ہفتہ09؍نومبر2019؁ء ٹھیک دوپہر3:30تا نماز عصرمدنی منزل،ٹمبر لائن،نزد الرحمن مسجد، نیو گروپن پالیہ،بنر گٹہ روڈ،بنگلورمیں شیر کرناٹک ،شاہ ملت حضرت مولانا سید انظرشاہ صاحب قاسمی دامت برکاتہم کا مستورات سے اصلاحی خطاب ہوگا۔ لہٰذااحباب سے گزارش ہیکہ اپنے گھر کی خواتین کومذکورہ مقام اور وقت مقررہ پرروانہ فرماکر حضرت والا کے خطاب سے انہیں مستفید فرمائیں اور اپنے گھر کو جنت کا نمونہ بنائیں۔
منجانب:خادم شاہ ملت محمد فرقان عفی عنہ
8495087865

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close