اہم خبریں

گمشدہ کی تلاش! شاکرہ امتیاز 30 ستمبر سے لاپتہ ہے، کیا آپ شیئر کرکے مدد کرسکتے ہیں؟

گمشدہ کی تلاش!

نوادہ ( محمد سُلطان اختر نمائندہ ہندوستان اردو ٹائمز) ۔

یہ بچی جس کا نام شاکرہ امتیاز ہے کل رات یعنی 30 ستمبر 2019 سے لا پتہ ہے
رضا نگر، بھدونی نوادہ کی رہنے والی ہے
یہ تین بھائیوں کی اکلوتی بہن ہے ان کے والد صاحب سعودی میں رہتے ہیں اتفاق سے آئے ہوئے ہیں جو ان دنوں نوادہ ہی میں موجود ہیں اس لڑکی کی گمشدگی کی شکایت ٹاؤن تھانہ میں کر کر دی گئی ہے پولیس اہلکار حرکت میں آچکی ہے اور تفتیش میں لگ گئی ہے
اگر کسی احباب کو اس بچی پر نظر پڑے تو اس نمبر پر رابطہ کریں یا سہارا ایکسپریس کے نمائندے کے نمبر پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں مہربانی ہوگی
پوسٹ شیئر بھی کریں
جزاک اللہ خیرا
+91 87090 43160
9113708812
9939872315

Show More

Related Articles

2 Comments

  1. کوئ غزل سنا کر کیا کرنا
    یوں بات بڑھا کر کیا کرنا

    تم میرے تھے تم میرے ہو
    دنیا کو بتا کر کیا کرنا

    تم خفا بھی اچھے لگتے ہو
    پھر تم کو منا کر کیا کرنا

    تیرے در پر آ کر بیٹھے ہیں
    اب گھر بھی جاکر کیا کرنا

    دن یاد سے اچھا گزرے گا
    پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا

جواب دیجئے

Close