کھیل

47 سال کی بھوانا نے ایشین چمپین شپ میں چار گولڈ مڈل جیت کرکیا ہندوستان کا نام روشن !!!

47 سال کی بھوانا نے ایشین چمپین شپ میں چار گولڈ مڈل جیت کر ہندوستان کا نام روشن کیا ۔

اپنی زندگی کے پہلے بین الاقوامی ایشین چمپین شپ میں 47 سال کی بھوانا ٹوکیکر نے ویٹلفٹنگ میں 4 گولڈ مڈل جیتی ہے، انہوں نے چار گولڈ مڈل جیت کر ہندوستان کا نام پورے ملک میں روشن کیا ہے،

آپ کو بتادیں کہ بھوانا کے شوہر بھارتی وایو سینا میں فائٹر پلین کے پائلیٹ ہیں، اور ان کے دو بچے بھی ہیں ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close