کھیل

کھلاڑیوں کو سالانا انعام دینے کے لیئے ممبئی میں نمن پروگرام کا انعقاد،جانئے کس نے جیتے کون سے آوارڈ

کھیل (اسٹاف ہندوستان اردو ٹائمز ) بی سی سی آئی نے کھلاڑیوں کو سالانا انعام دینے کے لیئے ممبئی میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا ، جس میں ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کی وجہ سے چیتیشور پجارا کو دلیپ سردسائی اوارڈ سے نوازہ گیا ، اور جسپرت بھمراہ کو ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے کی وجہ سے دلیپ سردسائی اوارڈ سے نوازہ گیا، یہ بات قابل غور ہے کہ جسپرت بھمراہ کو بیسٹ انٹر نیشنل کرکیٹر آوارڈ سے بھی نوازاہ گیا ۔ آپ کو بتادیں کہ بیسٹ وومین کرکیٹر کا آوارڈ شفالی ورما کو دیا گیا جبکہ بیسٹ امپائر کا خطاب گھریلو کرکٹ میں وریندر شرما کو دیا گیا ۔

ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کی وجہ سے چیتیشور پجارا کو دلیپ سردسائی آوارڈ سے نوازہ گیا

جسپرت بھمراہ کو ٹیسٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے کی وجہ سے دلیپ سردسائی آوارڈ سے نوازہ گیا

یہ بات قابل غور ہے کہ جسپرت بھمراہ کو بیسٹ انٹر نیشنل کرکیٹر آوارڈ سے بھی نوازاہ گیا ۔

جبکہ بیسٹ امپائر کا خطاب گھریلو کرکٹ میں وریندر شرما کو دیا گیا ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close