کھیل

ٹیسٹ میچ ڈے اور نائٹ کا آغاز ہوچکا ہے : بنگلہ دیش  26 رنوں پر 4 وکٹ کھوچکا

کولکاتا ( ایڈیٹر ہندوستان اردو ٹائمز ) ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ ڈے اور نائٹ کا آغاز ہوچکا ہے اور بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا تھا اور ابھی بارہ ہی اوور ہوا ہے اور بنگلہ دیش  26 رنوں پر 4 وکٹ کھوچکا ہے ، محمد شامی ،امیش یادو اور ایشانت بہت ہی اچھی گیند بازی کررہے ہیں ۔

 

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close