کھیل

ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ ڈے اور نائٹ کا آغاز ، جانیں کس نے جیتا ٹاس

 

ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ ڈے اور نائٹ کا آغاز ، جانیں کس نے جیتا ٹاس

 کولکاتا ( ایڈیٹر ہندوستان اردو ٹائمز ) ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے کولکاتا میں کھیلا جارہا ہے یہ ٹیسٹ میچ ڈے اور نائٹ میں کھیلا جائے گا  اور اس میں گیند کا رنگ بھی چینج ہے اس ڈے اور نائٹ ٹیسٹ میں پنک گیند کا استعمال کیا جارہا ہے ۔ آپ کو بتادیں کہ اس وقت ٹاس ہوگیا ہے اور بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے ۔ 

Image

ہندوستانی ٹیم میں آج کھیلنے والے گیارہ کھلاڑی یہ ہیں مینک اگروال ، روہت شرما ، چیتیشور پجارا ، وراٹ کوہلی ، اجنکے ریحانے ، روندر جڈیجہ ، آر اشون ، رددھیمان ساہا ، ایشانت شرما ، امیش یادو اور محمد شامی ۔

بنگلہ دیش ٹیم میں آج کھیلنے والے گیارہ کھلاڑی یہ ہیں ایس اسلام ، امراؤالقیس ، ایم حق ، متھن ، مشفق الرحیم ، محمد اللہ ، لتھن داس ،این حسن ، اے جاوید ، الامین حسین 

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close