کھیل

انڈیا اور بنگلہ دیش کے بیچ پہلا ٹیسٹ آج سے، بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا کیا فیصلہ

 

کرکٹ ( ایڈیٹر ہندوستان اردو ٹائمز ) انڈیا اور بنگلہ دیش کے بیچ پہلا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہورہا ہے جس میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انڈین ٹیم روہت شرما ، مینک اگروال ، چیتیشور پجارا ، وراٹ کوہلی ، اجنکے ریحانے، روندر جڈیجہ ، رددھیمان ساہا ، روی چندر اشون ، ایشانت شرما ، امیش یادو اور محمد شامی ہیں ۔

Image

اور بنگلہ دیش کی ٹیم امرؤالقیس، شادمان ، متھن ، مومن الاسلام ،مشفق الرحیم ، محمد اللہ ، لٹن داس، مہدی ، تیج الاسلام ، ابو زید ، عبادت،

Image

آپ کو بتادیں کہ انڈیا اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز میں انڈیا نے دو ایک سے اپنے نام کیا تھا جس میں سب سے کامیاب کھلاڑی دیپک چہر نے سات رنز دیکر چھ وکٹ لیے تھے اس کے لیے ان کو مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز بھی ملا تھا ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close