کھیل

ہندوستان نےبنگلہ دیش سے ٹی ٹونٹی سیریز دو ایک سے جیتا

دیپک چہر کو مین آف دی میچ اور مین آف دی سریز دیا گیا 

 

ناگپور ( ایڈیٹر ہندوستان اردو ٹائمز ) ہندوستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلے جارہے ٹی ٹونٹی میچ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو ہرادیا اور مقابلہ  30 رنوں سے جیت لیا اور بنگلہ دیش صرف 144 رنز ہی بنا پایا، اسی کے ساتھ انڈیا نے ٹی ٹونٹی سیریز دو ایک سے جیت لیا ہے جیتا

ہندوستان کہ بلے بازوں میں کے ایل راہل اور شیرس ایئر نے اچھی بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستان کو 175 رنوں تک پہنچادیا مگر جب بنگلہ دیش کے بلے باز بیٹنگ کرنے آئے تو کوئی کمال نہیں دکھا پائے مگر محمد نعیم نے اچھی بیٹنگ کرتے ہوئے 81 رنز بنائے صرف 44 بال پر

ہندوستان کے بولروں نے کمال دکھایا اور دیپک چہر نے صرف سولہ رن دیکر چھ وکٹ لیے جس میں ہیٹرک بھی شامل ہے ، اور انہیں کو مین آف دی میچ اور مین آف دی سریز بھی دیا گیا

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close