قوائد و ضوابط

ہندوستان اردو ٹائمز کے تمام کارکنان پوری دنیا میں ملت مسلمہ کی زوال پذیری اور اس میں روز افزوں اضافہ سے متاثر ہوکر قوم وملت کی نشاۃ ثانیہ کے جذبہ سے سرشار ہوکر خوشنودی الٰہی کی خاطر رضاکارانہ طور پر کام کر رہے رہیں، اس لیے انھیں جذبہ و فکر اور مقاصد کے حامل افراد کو اس تحریک میں شرکت کی دعوت دیتا ہے ،اوراس کو آگے بڑھانے کے لیے علمی، تخلیقی، عملی اور مالی تعاون کی گذارش کرتا ہے۔

Close