فقہ و فتاوی

کیارات میں ناخن نھیں کاٹناچاھیۓ؟ مفتی محمد عمران قاسمی 

سوال(٢٣٤): کیا یہ صحیح ھے کہ رات میں ناخن نھیں کاٹناچاھیۓ؟ مفتی محمد عمران قاسمی
(المستفتی: اخلاق
الحسن میسور)
________________
باسمہ سبحانہ تعالیٰ
الجواب وباللٰہ التوفیق ومنہ الصدق والصواب*:ناخن ہروقت کاٹنا جائز ہے، رات میں بھی ناخن کاٹ سکتے ہیں۔(محمودیہ : ٤٣٢/٢٧)
حکي أن ہارون الرشید سأل أبا یوسف رحمہ اللہ تعالی عن قص الأظافیر في اللیل فقال: ینبغي فقال ما الدلیل علی ذلک فقال: قولہ علیہ السلام: ”الخیر لا یوٴخر“، کذا في الغرائب․ (الہندیة: ۵/ ۳۵۸)
فقط واﷲتعالیٰ أعلم ___________________
کتبہ :احقر
محمد عمران غفرلہ
دارالإفتاءوالإرشاد
*زیراھتمام جامع مسجد
*وائٹ فیلڈ بنگلور*

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close