عجیب و غریب

نوادہ میں 6 سالہ معصوم بچی کے ساتھ بد فعلی

نوادہ میں 6 سالہ معصوم بچی کے ساتھ بد فعلی

نوادہ – بہار: (رپورٹ محمد سلطان اختر/ ایچ یو ٹی )

نوادہ: ضلع کے ایک وحشی درندے نے 6 سالہ معصوم بچی کے ساتھ زنا بالجبر کیا۔ لڑکی کسی طرح وہ بھی اس درندے کے چنگل سے فرار ہوگئی۔
معاملہ شہر تھانہ علاقہ سے متعلق ہے۔ پولیس کو معاملے کی اطلاع ملتے ہی ملزم کو گرفتار کرلیا۔بتایا جاتا ہے کہ دن میں دوران اسکول تعلیم حاصل کرکے گھر واپس جارہی تھی۔ تبھی ملزم اسے بہلایا اور بہکا کرکے اپنے گھر لے گیا اور بچی کے ساتھ زیادتی کی۔ اس کے بعد لڑکی نے شور مچانا شروع کردیا۔ کسی طرح وہ ملزم کے چنگل سے باہر آگئی اور اُسکے ساتھ ہونے والے سانحہ کو گھر والوں کو سنایا۔
تب متاثرہ لڑکی کے والد نے فوری طور پر نگر پولیس اسٹیشن میں پولیس کو فون پر اطلاع دی۔ جس کے بعد پولیس وہاں پہنچی اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ متاثرہ لڑکی کے والد کے بیان پر ملزم ناجیندر کے خلاف نگر تھانے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے معاملے کی تفتیش شروع کرلی گئی ہے۔ رات گئے پولیس اس بچی کو طبی معائنے کے لئے صدر اسپتال لے گئی ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close