عجیب و غریب

بس میں مسلم طالب علم پر جیب کتروں نے کیا حملہ، زخمی حالت میں ایمس میں داخل !

دہلی: DTC بس میں مسلم طالب علم پر جیب کتروں نے کیا حملہ، زخمی حالت میں ایمس میں داخل !
دہلی ۔ 08 نومبر 2019
ڈی ٹی سی کی کلسٹر بس میں گزشتہ روز دوپہر جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بی ایڈ کے طالب پر جیب کتروں کے ذریعہ سرجیکل بلیڈ سے حملہ کرنے کا معاملہ سامنے آیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ اس حادثہ میں طالب علم کو بچانے کی کوشش کرنے والا اس کا دوست بھی زخمی ہو گیا۔

متاثرین کا الزام ہے کہ واقعہ کے دوران ڈرائیور نے بس نہیں روکی۔ کنڈکٹر بھی ان کی مدد کرنے کے لیے آگے نہیں آیا۔

پولس نے شکایت ملنے کے بعد معاملہ کی جانچ شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close