عجیب و غریب

بارہ سالہ بچی کوبرا کے ساتھ گربا ڈانس کررہی تھی پھر ہوا کچھ عجیب و غریب!

گجرات جونا گڑھ : (ایڈیٹر ہندوستان اردو ٹائمز) گجرات کے جونا گڑھ میں ایک عجیب غریب معاملہ سامنے آیا ہے ، وائرل ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد پانچ لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ، ان کا گناہ یہ ہے کہ جب یہ لوگ اپنا پروگرام پیش کرہے تھے تو ان کے درمیان ایک ۱۲ سالہ بچی کوبرا کے ساتھ گربا ڈانس کررہی تھی ، اور کوبرا ایک خطرناک سانپ ہوتا ہے جو آدمی کی جان بھی لے سکتا ہے ، اور یہ قانونا بھی جرم ہے ۔

آپ کو بتادیں کہ محکمہ جنگلات نے اس پر قانونی کارروائی کی بات کہی ہے اور کورٹ بھی لے جایا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔

Show More

Related Articles

جواب دیجئے

Close