عجیب و غریب

بی ایس این ایل کے بارہ کارکنان نے کی خود کشی!وجہ جان کر آپ بھی ہوجائیں گے حیران

 

ایڈیٹر ( ہندوستان اردو ٹائمز ) ہندوستان کی سرخیوں میں رہنے والی کمپنی بی ایس این ایل کے متعلق ایک خبر بہت ہی تیزی سے وائرل ہورہی ہے کہ اس کمپنی کے بارہ کارکنان نے خود کشی کرلی ہے ، اس کی وجہ پتہ لگانے پر معلوم ہوا کہ ان کارکنانوں کو دس مہینے سے تنخواہ نہیں ملی تھی جس کی وجہ سے ان لوگوں نے خودکشی کرلی ، 

Image may contain: text

میڈیا رپورٹس کے مطابق آپ کو بتادیں کہ بی ایس این ایل کافی سالوں سے نقصان میں چل رہی ہے اور سرکار اس کی طرف دھیان نہیں دے رہی ہے ۔ ٹیلیکام منترالیہ کی جانب سے کئی دفعہ اس کو بیچنے کی بھی بات سامنے آچکی ہے ، سوال یہ اٹھتا ہے کہ آخر سرکار اس کی طرف توجہ کیوں نہیں دے رہی ہے ۔ 

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close