مضامین و مقالات

جب’’ قلم‘‘اور’’ زبان‘‘بک جاتےہیں توتاریخ مسخ،ضمیرمردہ اوقومیں برباد ہوجاتی ہیں

کہا جاتا ہے کہ جب ’’ طوائف بکتی ہے تو صرف ایک جسم بکتا ہے ۔ مگر جب ’’ قلم ‘‘ اور ’’ زبان ‘‘ بک جاتے ہیں تو تاریخ مسخ ، ضمیر مردہ اور قومیں برباد ہوجاتی ہیں۔

ہم ایسے وقت میں آپ کے سامنے آئے ہیں جب ’’میڈیا‘‘ اپنی ذمہ داری بھول گیا ہے، اورحکومت کی کرسی پر بیٹھے لوگوں کی ہاں میں ہاں ملا رہا ہے ۔ اور پرائم ٹائم کے اینکر صرف ’’ ہندو ، مسلم ‘‘ ڈیبیٹ میں لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں ۔ اسلیئے ہم آپ کی آواز بن کر آپ کے سامنے ہیں ۔ آپ سب سے شرکت کی گذارش ہے ۔ شرکت کرنے کے لیئے آپ اپنے مضامین ، آرٹیکل، اپنے نیوز ہمیں بھیجیں ۔ہم آپ کی آواز بلند کریں گے ۔

ہماراای میل ہے ۔info@hindustanurdutimes.com

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

2 Comments

جواب دیجئے

Close