بین الاقوامی

پندرہ لوگوں کا ایک غیر ملکی ڈیلیگیشن آج صبح جموں و کشمیر کے سری نگر پہونچا

 

جموں کشمیر (ایڈیٹر ہندوستان اردو ٹائمز ) پندرہ لوگوں کا ایک غیر ملکی ڈیلیگیشن آج صبح جموں و کشمیر کے سری نگر پہونچا ، جو وہاں کے حالات کا جائزہ لیں گے ۔ اس غیر ملکی ڈیلیگیشن میں مختلف ممالک کے نمائندہ ہیں جس میں یہ ملک شامل ہیں  امریکہ ، ارجنٹنیا ، ساؤتھ کوریا ، ازبیکستان ، بنگلہ دیش ، نوروے ، مالدیپ ، نگیر اور مرککو کے لوگ ہیں مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Back to top button
Close
Close