بین الاقوامی

کناڈا میں ہوائی جہاز حادثے کا شکار،سات ہلاک

اوٹاوا،29نومبر(ژنہوا)کناڈا کے اونتاریو میں چھوٹا ہوائی جہاز حادثے کا شکار ہوگیا جس میں دو بچوں سمیت سات افراد کی موت ہوگئی۔ امریکہ سے رجسٹرڈ اس طیارے نے ٹورنٹو بٹنویلے میونسیپل ہوائی اڈے سے کنگسٹن کےلئے پرواز بھری تھی لیکن اس کے تھوڑی دیر بعد ہی پولیس کو طیارے کا ملبا بیریڈز ڈرائیور سے دو کلومیٹر دور شمالی کرف فورڈ روڈ پر ملا۔ رپورٹ کے مطابق اس معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close