بین الاقوامی

امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتا ہوا زمین بوس گیا

امریکہ (اسلم معاویہ) برہکنگ نیوز۔۔۔امریکا میں ایک چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتا ہوا زمین بوس گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق لاس ویگاس ویلی میں ایک انجن والا مسافر بردار طیارہ ایس آر-22 پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ہچکولے کھاتے ہوئے گہری کھائی میں گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close