بہار و سیمانچل

پکری برانواں بلاک احاطے میں بلاک آفیسر نے بی ایل او کو ووٹر آئی ڈی کے متعلق دی ٹریننگ

پکری برانواں بلاک احاطے میں بلاک آفیسر نے بی ایل او کو ووٹر آئی ڈی کے متعلق دی ٹریننگ
نوادہ ( محمد سُلطان اختر ہندوستان اردو ٹائمز )
نوادہہ ضلع کے تحت پکری برانواں بلاک احاطے میں بلاک آفیسر ڈاکٹر اکھلیش کمار نے ووٹر فہرست کے کام میں تیزی لانے کے لیے تمام بی ایل او کو جمع کرکے ٹریننگ دی،ٹریننگ میں ووٹر ایپک نمبر کے ذریعہ آدھار کارڈ سے میلان کرکے ووٹر وریفکیشن کرنا ہے،
واضح رہے کہ الیکشن کمشنر کے ذریعہ ایک ماہ کا وقت بڑھایا گیا تھا اور آخری تاریخ 18 نومبر ہے اسکے بعد ہر ووٹروں کا ووٹر کارڈ درست کرکے جلد از جلد تیّار کریں اور ووٹروں تک ووٹر آئی ڈی پہنچائے ۔
مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close