بہار و سیمانچل

رحمانی 30 داخلہ امتحان زیر نگرانی مجلس العلماء پر امن ماحول میں اختتام پذیر ہوا

رحمانی 30 داخلہ امتحان زیر نگرانی مجلس العلماء پر امن ماحول میں اختتام پذیر ہوا

نوادہ ( نوشاد زبیر ملک ) مفتی عنایت اللہ قاسمی آفس سیکریٹری مجلس العلماء ولامۃ ضلع نوادہ نے بتایا یا کہ اعلی مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کے لیے رحمانی تھرٹی انٹرینس ٹیسٹ داخلہ امتحان کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا عمل 20نومبر 2019 تک تھا 2020سے 2022 کے لیے 282 خواہشمند طلبہ و طالبات نے آن لائن کرایا ان میں 214 لڑکے اور 68 لڑکیاں ہیں ان میں سے 163لڑکے اور57 لڑکیاں شریک امتحان ہوئی رحمانی پروگرام آف ایکسیلنس رحمانی فائونڈیشن مونگیر کے زیراہتمام اینٹی میان مقابلہ جاتی امتحان کی تیاری کرائی جاتی ہے
IIT, JEE,AIIMS, NIIT,II SC,JIPMER, CA,CS,CLAT,NDA MBA

داخلہ امتحان اس سال بروز اتوار یکم دسمبر 2019 کو ہوا اس تحریری امتحان میں وہی طلباء و طالبات شریک ہوئے جو 2020 میں دسویں جماعت کے امتحانات دینگے رحمانی 30 داخله ٹیسٹ اسٹیٹ بورڈ cbse سی اور سی ای سی ایس آئی کے مشترکہ نصاب پر مبنی سوالات پر منعقد ہوتا ہے فزکس کیمسٹری ہسٹری بایلوجی انگریزی زبان اور اسلامی معلومات پر مشتمل ہوتے ہیں اس کے علاوہ مینٹل میں تمہیں ٹیکس اور ایٹیٹیوڈ کے سوالات بھی ہوتے ہیں مجلس الامۃ ضلع نوادہ کے صدر پروفیسر الیاس دین سیکریٹری مولانا نوشاد عالم قاسمی سم ایڈووکیٹ نے مشترکہ طور پر پریس اعلانیہ میں بتایا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی امتحان نواز پبلک اسکول نیو انصار نگر مگر میں صبح ساڑھے آٹھ بجے سے 12 بجے تک زیرنظر ان مجلس علماء ولامت ضلع نوادہ مي ہوا اور تمام طلبہ سینٹر پر صبح ساڑھے آٹھ بجے ہی پہنچ گئے رحمانی دھرتی کے داخلہ امتحان کے لیے رجسٹریشن اور شرکت بالکل مفت تھی کامیاب طلبہ و طالبات کا انٹرویو اگلے اعلان کے مطابق رحمانی پروگرام ایک سیلز کے ریجنل سنٹر نام ہوگا اس کے 300 مراکز میں منعقد ہوا

تمام حضرات دسویں جماعت کے طلبہ وطالبات کو نہ صرف معلومات پہنچائی بلکہ امتحان میں شریک ہونے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی بھی کی کیونکہ یہ ان کی مالی اور اخلاقی ذمہ داری تھی کہ مسلم بچوں و بچیوں کے اعلی تعلیم کے لیے کوشش اور رہنمائی کرنا ہر فرد کی ذمہ داری ہے ہے مسلم کی اعلی تعلیم کے لیے میدان میں امتیازی کامیابی کے حصول کی سطح کو بلند کرنے میں بانی رحمانی فاؤنڈیشن ورحمانیت ٹی مفکر اسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانی اللہ کی پناہ کر جدوجہد کا سب سے بڑا رول ہے صاف شفاف اور پر امن ماحول میں امتحان کرانے میں شاداب پبلک اسکول کے سیکریٹری جاوید اختر راجہ محمد شکیل احمد محمد عارف حافظ جہانگیر عالم اعجاز احمد مغل ناز محمد مظفر عالم اور فا طمۃ نائن سی کماری شامل تھے

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close