بہار و سیمانچل

پکری برانواں میں ایس آر براڈرس آن لائن دکان کی افتتاح

پکری برانواں میں ایس آر براڈرس آن لائن دکان کی افتتاح۔۔۔۔
نواده ( محمد سُلطان اختر ہندوستان اردو ٹائمز )
نواده ضلع کے تحت پکری برانواں بلاک میں ایس آر براڈرس آن لائن دکان کا افتتاح ویشنو دیوا مارکیٹ پکری براواں میں ہوا،
انجنیر راشد لطیف کے چھوٹے بھائی راغب ملک نے کل ١٢/اکتوبر/٢٠١٩ کو پکری برانواں میں ( ایس آر  )کے نام سے وشنو دیوا مارکیٹ میں ایک دکان کا افتتاح کیا ،
اس دکان کی افتتاح مولانا نوشاد عادل صاحب قاسمی امام مسجد عائشہ صدیقہ (رض) کے مبارک ہاتھوں سے کیا گیا،
جسمیں ائیر ٹکٹ،پاسپورٹ، اور ہر قسم کے اپلیکیشنس،پاسپورٹ آن لائن، اور سبھی آن لائن کے ذریعے تمام زمرے انفارمیشن سسٹم کی جانکاری یا ایپلیکیشن حاصل کر سکتے ہیں،اور آن لائن کی تمام سہولتیں فراہم کر سکتے ہیں،
اس تقریب میں شامل مولانا آزاد (چیرمین مولانا آزاد ویلفیئر ٹرسٹ)،حافظ انیس الرحمٰن, انجینئر تحسن اور دیگر بہت سے لوگوں نے شرکت کر کے مبارک بادی پیش کی
مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close