بہار و سیمانچل

الحاج ماسٹر محمد منصور عالم صاحب مرحوم کے لئے ایصال ثواب کیا گیا اور دعائیں مغفرت کی گئی

الحاج ماسٹر محمد منصور عالم صاحب مرحوم کے لئے ایصال ثواب کیا گیا اور دعائیں مغفرت کی گئی

نواده ( محمد سُلطان اختر ہندوستان اردو ٹائمز )

نوادہ ضلع کے بیرو چیف الحاج قاری سُلطان اختر نے خسر الحاج ماسٹر محمد منصور عالم صاحب مرحوم کے لئے ایصال ثواب کروایا آج مرحوم کے گھر پر بھی قرآن خوانی کروایا گیا اور دعاء مغفرت کی گئی وُہ دل کے مریض تھے 2009 میں ہی دل کا زبردست دورہ آیا تھا اس وقت بھی بچنے کی امید نہیں تھی مگر پٹنہ سے کولکاتہ تک کا علاج کروایا گیا اور وہ کولکاتہ اپولو کی دوا لے رہے تھے پیر کی صبح اچانک پھر دل کا دورہ پڑنے کا بہانہ بنا اور اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔انّا للہ وانا الیہ راجعون اللہ اُنکی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
اور انکی اولاد و لواحقیں کو صبر جمیل عطافرمائے آمین ثم آمین
مرحوم نیک صفت انسان تھےانہوں نے اپنے پیچھے تین صاحبزادیاں اور تین صاحبزادے چھوڑ ے ہیں،تینوں صاحبزادی کی شادی ہو چکی ہے جبکہ تین صاحبزادے میں سے ایک حافظ و انجینئر محمد فیصل کنوارے ہیں،
کل جامعہ کبیریہ گلنی کلاں میں قرآن خوانی و وظائف پڑھوا کر کے ایصال ثواب کیا گیا۔
اُنکی نمازجنازہ حضرت مولانا دبیر قاسمی صاحب نے پڑھائی پیر کے دن 11 نومبر کو بعد نماز عشاء اُنکے آبائی وطن مدهوبن کے قبرستان میں ہوئی اُنکے اکثر رشتےدار دلّی،ممبئی،بنگلور،نوادہ،جئے پور،دربھنگہ،مدھوبنی،سے آئے یہ اُنکے اخلاق کا یہ عالم ہے کہ جو بھی سنا اور شامل ہوئے،اور تعزیت بھی کی جو لوگ جنازے میں شریک نہیں ہوئے تو وُہ فون سے تعزیت کئے،تعزیت کرنے والوں میں حضرت مولانا محمد نصیر الدین صاحب مہتمم جامعہ روحانیہ بیلا گنج گیا،مولانا نوشاد زبیر ملک نواده،مولانا عبد اللہ صاحب خضر پور کولکتہ، اور بھی بہت سے لوگوں نے تعزیت کی،اور دور دراز سے جنازے میں شریک ہونے والوں میں جناب ڈاکٹر شاکر صاحب داماد، پرویز صاحب بیٹا،شہزاد صاحب بیٹا، انجینئر محمد فیصل صاحب،مولانا ذاکر صاحب دلّی،اور دیگر بہت سے لوگ بھی بھیتیجے و بھتیجیان نے شرکت کی، جبکہ ہمارے الحاج قاری محمد سُلطان اختر صاحب بہار کے ضلع نواده میں مقیم ہیں وہ بھی بنگلور کے سفر پر تھے مگر سسر کی محبت میں ہر کام کو چھوڑ کر جنازے میں شریک ہونے کا فیصلہ کیا ہے
مرحوم کے موت کی خبر سن کر ان کے سمدھی اور قاری سُلطان اختر کے والد محترم الحاج ماسٹر محمد مرتضیٰ صاحب،و قاضی شریعت محمد جسیم اختر احمد نگر مہاراشٹرا نے بھی شرکت کی

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close