بہار و سیمانچل

حسن پور جگت پور آل انڈیا کا اختتام

حسن پور جگت پور آل انڈیا کا اختتام
 (محمد توصیف عالم نمائندہ ہندوستان اردو ٹائمز)
١١/نومبر بروز سوموار کے شب حسن پور جگت پور کے وسیع وعریض گڑاونڈ میں بتقریب شادی خانہ آبادی کے موقع پہ آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد ہوا ۔ جس میں ہزاروں کی تعداد میں سامعین موجود تھے پروگرام کی صدارت الحاج ماسٹر ہارون صاحب حسن پور وہی نظامت کے فرائض کو نقیب ہندوستان جناب مجاہد حسنین حبیبی صاحب بحس وخوبی انظام دیا ۔تلاوت قرآن سے ماسٹر صلاح الدین صحب نےپروگرام کا آغاز ہوا
شریک پروگرام شعراء کی نام مندرجہ ذیل ہیں
 مزمل حیات،قمرالالسلام قمر، آفتاب رہبر کلکتوی، سجاد اعظم لکھیم پوری، منت اللہ رحمانی، امجد اثری مدھوبنی، حیدر اقبال حبیبی، گلِ صبا فتحپوری۔
کنوینرےمشاعرہ جناب عمر فاروق انصاری صاحب نے تمام شعراء کو چادر اور ٹوپی سے استقبال کیا وہی مشاعرہ میڈیا مجیب خان صاحب کو چادر اور ٹوپی سے استقبال کیا موقع پر مکھیا سنتوش جی تمام شاعر اور شاعرات کو بھر پور دادوتحسین سے نوازا پھلپراس کے ضلع پارسد محترمہ بندنا کماری بھی موجود تھی۔ اور باگھا کسمار پنچایت کے مکھیا جناب ہیرا صاحب اور جناب اظہار انصاری صاحب پریاگپور اور دیگر حضرات مہمان خاص رہے ۔  پروگرام کو کامیاب بنانے میں  سب سے زیادہ محنت یوا نیتا جناب تراب الدین انصاری صاحب  حسن پور کا اہم رول رہا
مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close