بہار و سیمانچل

اے۔این سنہا انسٹیٹیوٹ، گاندھی میدان اُتری پٹنہ میں موقع و اِنصاف کے لئے اپیل۔۔۔

اے۔این سنہا انسٹیٹیوٹ، گاندھی میدان اُتری پٹنہ میں موقع و اِنصاف کے لئے اپیل۔۔۔
پٹنہ ( رپورٹ حاجی مختار )
 بہار مرکز نے موقع و انصاف کی اپیل کے لئے ایک میٹنگ رکھی ہے جس میں ابھی جو حالات ملک کے چل رہے ہیں اس پر عمل درآمد کیا جائے گا تاکہ ملک میں امن و اماں قائم ہو اور ملک ترقی کے راہ پر کیسے گامزن ہو،اس پروگرام کو مولانا آزاد اور نیشنلزم کی جانب سے کیا جا رہا ہے یہ پروگرام اے۔این سنہا انسٹیٹیوٹ گاندھی میدان اُتری پٹنہ میں 11 نومبر 2019 کو بروز پیر کو 11 بجے دوپہر سے 2:30 تک ہوگا۔ اس پروگرام میں معزز مخصوص شخصیات کے شرکت کی توقع ہے۔سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی، سابق وزیر بہار جناب ڈاکٹر اشرف علی فاطمی،سابق مرکزی وزیر جناب ڈاکٹر محمد شکیل احمد صاحب،  سابق وزیر تعلیمات جناب مدن موہن جھا، سابق وزیر سدا نند سنگھ، احمد جاوید،کنہیا کمار سماجی رہنماء،اور بھی دیگر معزز شخصیات کی شرکت یقینی ہے اِن سب کی واعظ سے روشناس ہوں،اس پروگرام کے روحِ رواں و کنوینر سابق ایم ایل اے ڈاکٹر شکیل احمد خان کٹیہار، جناب قیصر علی خان صاحب بلڈر پٹنہ و چیئر مین دار الرقم اسکول پٹنہ، برکت علی ہدایت اللہ خان ہیں،
اس پروگرام میں زیادہ سے زیادہ لوگ شرکت کر کے پروگرام کو کامیاب بنائیں،
مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close