بہار و سیمانچل

این آئی او ایس کے ذریعہ دوسالہ ڈی ایل ایڈ کورس کا سند حاصل کرتے ہوئے

پھلپراس ، مدھوبنی /13 جنوری 2020ء (منت اللہ رحمانی ) آج شری کریشن یادو پلس ٹو ہائی اسکول برہی پھلپراس میں این آئی او ایس کے زر یعہ سیسن 2017-2019 دوسالہ ڈی ایل ایڈ اساتذہ کورس کا سند حاصل کرتے ہوئے 13جنوری بروز سوموار
جناب ماسٹر رام دیو یاود صاحب و جناب ماسٹر سنتوش صاحب کے دست مبارک سے کورس کر رہے اسا تذہ کو سند سے نوازا وہیں مولانا محمد منت اللہ رحمانی صاحب کو بھی سند دیا گیا ہے
جناب ماسٹر سنتوش صاحب نے بات چیت میں جناب ماسٹرمنت اللہ رحمانی صاحب و جناب ماسٹر سمیع الرحمٰن صاحب کو بتائے کے آج جشن منانے کا دن ہے ،طویل انتظار کے بعد آخر میں عدالت نے این آئی او ایس دو سالہ ڈی ایل ایڈ کورس کو عدالت نے ان کی جیت دلائی ہے

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close