بہار و سیمانچل

 جے ڈی یو سیٹیزن شیپ امینمینٹ بل پر دو رخ میں بٹی، پرشانت کشور اور پون ورما نے نتیش کمار کو اس بل پر نظر ثانی کرنے کو کہا  

 

 جے ڈی یو سیٹیزن شیپ امینمینٹ بل پر دو رخ میں بٹی، پرشانت کشور اور پون ورما نے نتیش کمار کو اس بل پر نظر ثانی کرنے کو کہا  

بہار ( ایڈیٹر ہندوستان اردو ٹائمز ) نیتیش کمار کی پارٹی جے ڈی یو سیٹیزن شیپ امینمینٹ بل پر دو رخ میں بٹے ہوئے ہیں جے ڈی یو کے پرچارک پرشانت کشور نے اس کے خلاف ٹویٹ کیا تھا  اور اب پون ورما نے بھی نتیش کمار کو اس بل پر نظر ثانی کرنے کو کہا ۔

آپ کو بتادیں کہ پرشانت کشور نے کہا ہے کہ  سیٹیزن شیپ امینمینٹ بل مذہب کی بنیاد پر لایا جارہا ہے اس لیئے جے ڈی یو کو اس بل کا سپورٹ نہیں کرنا چاہئے اور نتیش کمار جی کو اس پر نظر ثانی کرنا چاہئے۔

 

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close