بہار و سیمانچل

2019 کے حُجّاج کرام کے لئے بہتر تحفہ اُنکی رقم واپسی کا سلسلہ جاری

2019 کے حُجّاج کرام کے لئے بہتر تحفہ اُنکی رقم واپسی کا سلسلہ جاری۔۔۔

نوادہ (محمد سُلطان اختر نمائندہ ہندوستان اردو ٹائمز)

2019 کے حُجّاج کرام سے گزارش ھے جو حجاج کرام حج کمیٹی کی معرفت امسال 2019میں حج کیا ھے ۔حج کمیٹی اف انڈیا نے ریفنڈ (یعنی آپ کی جملہ اخراجات سے بچی رقم ) واپس آپکے اکاونٹ میں بھیج رہی ھے جو حجاج کرآم میٹرو کا ٹکٹ استعمال نہیں کیا انکو میٹرو ریفنڈ فی حاجی 9335 اور بیڈ ریفنڈ 3174 فی حاجی ٹوٹل ایک حاجی کا 12509 واپس کر رہی ھے۔
اسی طرح جو حجاج کرام مدینہ منورہ میں جنکی رھائش مرکزیہ سے باھر تھی انھیں تقریبا 9500اور ملیگا ۔
آپ حج کمیٹی کی ویب سائٹ پر جاکر اپنے رفنڈ کو اپنے کوبھر نمبر ڈال کر چیک کرسکتے ھیں ۔اگر آپکے اکاونٹ میں ایک مہینہ کے اندر رقم نہیں آتی ہے تو آپ حج کمیٹی میں شکایت کر کے اپنی رقم واپس لے لیں۔
یہ رقم كوبھر ہیڈ کے اکاؤنٹ میں آئیگی اپنے اپنے گروپ کے ہیڈ سے رابطہ کریں پھر بھی رقم نہیں پہنچتی ہے تو اپنے اپنے علاقے کے سر گرم خادموں سے ملیں موصولہ اطلاعات حج سیوا سميتی بہار کے صدر جناب الحاج قاری محمد سُلطان اختر نے دی اور پریس ریلیز کروایا،حُجّاج کرام کی ہر طرح کی لڑائی لڑنے کے لیے حج سیوا سمیتی ہر وقت تیار ہے

Show More

Related Articles

جواب دیجئے

Close