اہم خبریں

دہلی : سی ڈبلیو سی کی بیٹھک ختم ، راہل گاندھی کا استعفی منظور، سونیا گاندھی پھر کانگریس ادھیکچھ بنائی گئیں

دہلی : سی ڈبلیو سی کی بیٹھک ختم ، راہل گاندھی کا استعفی منظور، سونیا گاندھی پھر کانگریس ادھیکچھ بنائی گئیں

دہلی ۱۰ اگست ۲۰۱۹ (ایڈیٹر/ ہندوستان اردو ٹائمز ) سی ڈبلیو سی کی بیٹھک ختم ، راہل گاندھی کا استعفی منظور، سونیا گاندھی پھر کانگریس ادھیکچھ بنائی گئیں ۔ آپ کو بتا دیں کہ سونیا گاندھی تب تک ادھیکچھ بنی رہیں گی جب تک کوئی نیا ادھیکچھ نہیں چن لیا جاتا ، یہ خبر کانگریس کے میڈ یا ترجمان سرجیوالا نے پریس کانفرنں کے ذریعہ دی ہے ۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close