اہم خبریں

مرشدآباد میں لوگوں نےآر ایس ایس کارکن ٹیچرکی موت پرکینڈل مارچ نکال!

مرشدآباد : ( ایڈیٹر ہندوستان اردو ٹائمز ) ویسٹ بنگال کے مرشد آباد میں لوگوں نے آر ایس ایس کارکن ٹیچر کی موت پر کینڈل مارچ نکالا اور انصاف کی مانگ کی ، آر ایس ایس کارکن ٹیچر کے ساتھ ساتھ ان کی بیوی اور بچوں کا بھی قتل کردیا گیا تھا ،

آپ کو بتادیں کہ اس کینڈل مارچ میں ترنمول کانگریس ایم ایل اے شاؤنی سنگھا راؤ بھی شامل تھے۔ حالانکہ اس کا الزام ترنمول کارکنان پر ہی لگایا جارہا ہے ۔۔

Show More

Related Articles

جواب دیجئے

Close