اہم خبریں

دارالعلوم دیوبند کے مقبول و معروف استاذ علامہ جمال کا انتقال!

دارالعلوم دیوبند کے مقبول و معروف استاذ علامہ جمال کا انتقال

دیوبند-۱۷/ستمبر: (نمائندہ خصوصی) موصولہ اطلاعات کے مطابق صاحب”جمالین” مولانا علامہ “جمال احمد” صاحب استاذ “دارالعلوم دیوبند” کا میرٹھ میں اپنے گھر پر ہی انتقال ہوگیا ہے- إنا لله وإنا إليه راجعون – یاد رہے کہ مولانا کافی دنوں سے سخت بیماری سے دوچار تھے ۲ دن قبل ہی اسپتال سے گھر پر آئے تھے، مولانا محمد قاسم قاسمی کو یہ اطلاع آپ کے چھوٹے داماد قاری عارف قاسمی “جیت پور” دہلی نے دی ہے، نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گاـ اللہ تبارک و تعالی استاذ محترم کی مغفرت فرمائے متعلقیین و اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائےـ ( آمین یا رب العالمین )

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Close