اشعار و غزل

قومِ مسلم کا درد شعر میں ۔ طارق نوادوی

قومِ مسلم کا درد شعر میں ۔ طارق نوادوی

———————————————-
دنیا کی طعن سے اب دل ہے مِرا شکستہ
انسان صرف میں ہوں باقی ہر اک فرشتہ
خنجر گلے پہ میرے , لاشیں بھی سب مِری ہیں
پھر بھی وہ جوڑتا ہے دہشت سے میرا رشتہ

طارق نوادوی

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close