اشعار و غزل

   آپ سب کے لیئے مختلف شعرا کے چنندہ اشعار : پیشکش ہندوستان اردو ٹائمز 

   آپ سب کے لیئے مختلف شعرا کے چنندہ اشعار : پیشکش ہندوستان اردو ٹائمز    

   اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو

نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

                  بشیر بدر

بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں

تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں

              فراق گورکھپوری

اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے

 تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے

                وسیم بریلوی

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close