اشعار و غزل

حالاتِ حاضرہ سے متاثر ہو کر ایک نظم! مولانا محمد جہانگیرعالم مہجورؔالقادری

واہ رے تیرے راج میں مودی
لگ گئی آگ  پیاز  میں مودی
ٹماٹر بھی تو لال  ہوا ہے
دیش میرا کنگال ہواہے
بیگن، مولی، کھیرا آلو
مہنگا ہواہے ندی کا بالو
پلیٹ سے غائب سبزی ہوئی ہے
مہنگائی کی اک دھوم مچی ہے
بینکوں کا بھی کچھ حال نہیں کم
غریب کاابدیکھو  نکل رہا ہے دم
پھر بھی سب کا یہی ہے نعرہ
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
امن و اماں سب دور ہوئے ہیں
بھوکے پیٹ مزدور   ہوئے ہیں
راہبر ہی اب بنے ہیں راہ  زن
نفرت کا فن پھیلائے ناگن
 ہےمہجور کی اب تو یہی دعا
ہر سو امن و اماں کی چلے ہوا
ازقلم : مولانا محمد جہانگیرعالم مہجورؔالقادری ،نوادہ
رابطہ نمبر 9801511673,8271854504
مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close