اشعار و غزل

عیدالاضحی کے موقع پر یہ شعر : میرے یار نصیب ہوں تجھے ہزار عیدیں، تو خوش رہے چاہے ہوں میری بےکار عیدیں!

میرے یار نصیب ہوں تجھے ہزار عیدیں
تو خوش رہے چاہے ہوں میری بےکار عیدیں

کبھی تو ساتھ ہو گا تو عید كے دن
میں بھی کروں گا خوشیوں میں شمار عیدیں

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close