ارریہ

ارریہ بیرگاچھی میناپور کے پاس این ایچ 327 پر بھیانک سڑک حادثہ!

ارریہ ( ایڈیٹر ہندوستان اردو ٹائمز) ارریہ بیرگاچھی میناپور کے پاس این ایچ 327 ای پر بھیانک سڑک حادثہ ہوا ہے، چار چکہ نے بائک سوار نوجوان کو روند ڈالا، جس سے نوجوان وہیں گرگیا اور سر پھٹ گیا جس کی وجہ سے کافی خون گرا ہے ،

آپ کو بتادیں کہ اطلاع ملنے تک نوجوان کی حالت کافی نازک بتائی جارہی ہے، اور اس نوجوان کی شناخت بھی نہیں ہوپارہی ہے،

( نوٹ ) گزارش ہے کہ اس خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ انکے گھر والوں تک یہ خبر پہنچ جائے ۔۔

مزید پڑھیں

Urdutimes@123

ہندوستان اردو ٹائمز پر آپ سب کا خیر مقدم کرتے ہیں

متعلقہ خبریں

جواب دیجئے

Close